السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

امید ہے کہ آ سب بخیر ہوں گے

ہم کئی سالوں سے دیکھ رہے ہیں کہ لوگ چینل تو تشکیل کر لیتے ہیں، ویڈیو ڈالتے ہیں اور ساتھ میں جب پوسٹر اور تھمبنل بنانے کی باری آتی ہے تو لوگ یہیں پر مار کھا جاتے ہیں، آواز بہت ہی اچھی ہوتی ہے لیکن تھمبنل میں جان نہیں ہوتی ہے، جب تک آپ کا تھمبنل اور پوسٹر صحیح نہیں ہوگا تو لوگ کیسے آپ کی ویڈیو پر کلک کریں گے ۔ 

تھمبنل میں سب سے زیادہ ضروری ہے ٹائیٹل، اور ٹائیٹل سے بھی زیادہ ضروری ہے اردو فونٹ اور اردو لکھاوٹ جس کے سبب ہم نے آپ کے لیے ایک ویب سائٹ بنایا ہے جہاں پر ہم آپ کے بہترین بہترین تھمبنل اردو ٹائیٹل آپ کے حساب سے امیج کی شکل میں اپنے ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمیں میسج اور کمینٹ کرکے بتائیں کہ آپ کو کس کس ٹائیٹل کی ضرورت ہے تاکہ ہم آپ کے لیے وہ ٹائیٹل اپلوڈ کر سکیں اور آپ اپنے تھمبنل میں لگا سکیں اور آپ کے تھمبنل میں چار چاند لگ جائے 

 Peace be upon you and may Allah have mercy on you

 Hope everyone is fine

 We have seen for many years that people create a channel, upload a video, and when it comes to creating a poster and thumbnail, people get killed. If not, how will people click on your video unless your thumbnail and poster are correct.


 The most important thing in a thumbnail is the title, and even more important than the title is the urdu font and urdu handwriting for which we have created a website for you, where we have created your best thumbnail urdu title according to your image. ) and we want you to message and comment us which title you need so that we can upload that title for you and you can put it in your thumbnail and your There should be four moons in the thumbnail